%16$s ایک سروس ہے جو %17$s (آئندہ بطور \"Huawei\"، \"ہم\"، \"ہمیں\"، یا \"ہمارا\" حوالہ دیا جائے گا) کی جانب سے فراہم کی جاتی ہے۔ Huawei آپ کی ذاتی معلومات اور رازداری کو سنجیدگی سے لیتا ہے، اور متعلقہ قوانین اور تسلیم شدہ صنعتی سکیورٹی معیارات کے مطابق آپ کی ذاتی معلومات کے تحفظ کے لیے مناسب سکیورٹی اقدامات کرنے کے لیے پرعزم ہے۔

یہ بیان وضاحت کرتا ہے:

1 ہم آپ کے بارے میں کون سا ڈیٹا جمع کرتے ہیں؟

2 ہم آپ کا ڈیٹا کیسے استعمال کرتے ہیں؟

3 ہم آپ کا ڈیٹا کتنے عرصے تک محفوظ رکھتے ہیں؟

4 ہم آپ کا ڈیٹا کیسے شیئر کرتے ہیں؟

5 آپ کے حقوق اور اختیارات کیا ہیں؟

6 ہم سے رابطہ کیسے کریں؟

7 ہم اس بیان کو کیسے اپ ڈیٹ کرتے ہیں؟

1 ہم آپ کے بارے میں کون سا ڈیٹا جمع کرتے ہیں؟

احسن کار کے حصے کے طور پر، ہم صرف اس بیان میں مذکور درج ذیل مقاصد کے لیے آپ کی ذاتی معلومات جمع اور استعمال کریں گے: ذاتی ڈیٹا سے مراد ایسی معلومات ہیں جو Huawei کو آپ کی بطور صارف شناخت کے قابل بناتی ہیں۔

ہمیں مندرجہ ذیل ڈیٹا جمع اور پروسیس کرنا ہوگا:

آپ کو سروسز فراہم کرنے کے لیے، احسن کار کو فون پر انسٹال کردہ ایپس کی فہرست کو پڑھنے اور وائرس اسکین سر انجام دینے کے لیے انٹرنیٹ تک رسائی اور ایپ کی فہرست کی اجازت درکار ہوتی ہے۔

آپ سسٹم کی ترتیبات سے اپنی سسٹم کی اجازتوں کا نظم کر سکتے ہیں۔

2 ہم آپ کا ڈیٹا کیسے استعمال کرتے ہیں؟

آپ کو احسن کار سروسز فراہم کرنے اور معاہداتی ذمہ داریاں پوری کرنے کے لئے، Huawei وائرس اسکین کے مقاصد کے لئے آپ کا ذاتی ڈیٹا پروسیس اور استعمال کرے گا:

ڈیٹا کو مندرجہ ذیل کے لیے استعمال کیا جاتا ہے:

آپ ایسی پروسیسنگ پر اعتراض کر سکتے ہیں جیسا کہ ذیل میں سیکشن 5 میں وضاحت کی گئی ہے۔

3 ہم آپ کا ڈیٹا کتنے عرصے تک محفوظ رکھتے ہیں؟

ہم آپ کا ذاتی ڈیٹا اس بیان میں مذکورہ مقاصد کی ضرورت سے زیادہ دیر تک برقرار نہیں رکھیں گے۔

آپ کے ذاتی ڈیٹا کو محفوظ رکھنے کا مخصوص وقت احسن کار کے حوالے سے ذیل میں سیٹ کیا گیا ہے:

برقرار رکھنے کی مدت ختم ہونے کے بعد، ہم موزوں وقت کے اندر آپ کا ذاتی ڈیٹا حذف یا بے نام کر دیں گے، جب تک کہ بصورت دیگر ضابطہ و قوانین کی جانب سے درکار نہ ہو۔

%56$s

%57$s

%58$s

%62$s

%63$s

5 آپ کے حقوق اور اختیارات کیا ہیں؟

آپ اپنی معلومات تک رسائی اور اسے حذف کرنے اور معلومات استعمال کرنے کے بارے میں اپنی رضامندی واپس لینے کا حق رکھتے ہیں۔ اگر آپ کے پاس اپنے ڈیٹا کے موضوع کے حقوق کے بارے میں کوئی سوالات، تبصرے، یا تجاویز ہوں، تو براہ کرم اس بیان کے سیکشن 6 میں فراہم کردہ رابطے کی معلومات استعمال کرتے ہوئے ہم سے رابطہ کریں اور اپنے حقوق استعمال کریں۔ آپ Huawei صارف کے کاروبار کی رازداری کا بیانسے رجوع کر کے مزید بھی جان سکتے ہیں۔

6 ہم سے رابطہ کیسے کریں؟

اگر آپ اپنے رازداری کے حقوق استعمال کرنا چاہتے ہیں، شکایت درج کروانا چاہتے ہیں، یا رازداری کے تحفظ کے بارے میں ہمارے افسر برائے ڈیٹا تحفظ (DPO) سے مشورہ کرنا چاہتے ہیں تو براہ کرم ہمارا %55$s کا صفحہ ملاحظہ کریں۔

اگر آپ یورپین یونین (EU)/یورپین اکنامک ایریا (EEA) میں مقیم صارف ہیں، تو آپ Huawei Technologies Düsseldorf GmbH میں ہمارے وقف نمائندے سے consumer_privacy_eu@huawei.com پر رابطہ کر سکتے ہیں۔ پتہ Hansaallee 205, 40549 Düsseldorf, Germany ہے۔

ہمارا پتہ: Huawei Device Co., Ltd., No. 2 Xincheng Road, Songshan Lake Zone, Dongguan, Guangdong Province, China. زپ کوڈ: 523808۔ متحدہ سوشل کریڈٹ کوڈ: 914419000585344943۔

اگر آپ کو لگتا ہے کہ Huawei آپ کے ذاتی ڈیٹا کو اس بیان یا معلومات کی حفاظت کے قابل اطلاق قوانین کے مطابق پروسیس نہیں کرتا، تو آپ اپنے ملک/علاقہ کی مقامی ڈیٹا کی حفاظت کی اتھارٹی یا چین کی سائبر اسپیس انتظامیہ کو شکایت درج کروا سکتے ہیں۔

7 ہم اس بیان کو کیسے اپ ڈیٹ کرتے ہیں؟

ہم آپ کو ایپ کی ترتیبات میں اس بیان کے تازہ ترین ورژن کو باقاعدگی سے چیک کرنے کی ترغیب دیتے ہیں کیونکہ ہم وقتا فوقتا اسے اپ ڈیٹ کر سکتے ہیں۔ اس بیان میں اہم تبدیلیوں کی صورت میں، ہم آپ کو تبدیلی کی نوعیت کی بناء پر اطلاعی ڈائیلاگز، پش پیغامات، ای میلز وغیرہ کے ذریعے مطلع کریں گے۔

اہم: یہ رازداری کا بیان احسن کار کے لیے رازداری کا عزم ہے۔ مزید معلومات کے لیے، براہ کرم %54$s کو پڑھیں۔